مرکب پھیلاؤ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) وہ پھیلاؤ جس میں پھیلاؤ متواتر دو یا زیادہ استوانوں میں عمل میں آتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) وہ پھیلاؤ جس میں پھیلاؤ متواتر دو یا زیادہ استوانوں میں عمل میں آتا ہے۔